8.5 C
New York
Friday, April 19, 2024
Blog Page 10

DATA TYPES in VB .net

All programming languages have built in data types that are used when declaring variables (though not all programming languages have variables – don’t worry about this yet though!). Some very common data types, and the ones you need to know for the exam, are as follows:

Type Description Memory Space Example
Integer a whole number from -2,147,483,648 through 2,147,483,647 4 bytes 37,453
Byte a whole positive number from 0 to 255 1 byte 12
Real Visual Basic does not use Real Numbers, instead it uses {Single} and {Double}, which both allow for decimal places
{Single} 1.5 x 10-45 to 3.4 x 1038 4 bytes 1002.375
{Double} 5.0 x 10-324 to 1.7 x 10308 8 bytes 9997.775
Decimal 7.9228 x 10-28 to 7.9228 x 1028 16 bytes 3.8
Boolean either TRUE or FALSE
Alternatively 1 or 0
Alternatively Yes or No
4 bytes (!) TRUE
Character A single character 2 bytes j
String A collection of characters A unicode string with a maximum length of 2,147,483,647 characters cabbage
Date/Time There are several different types of date format that you can apply. 01/01/0001 to 12/31/9999 and times from 12:00:00 AM (midnight) through 11:59:59.9999999 PM 8 bytes 08/17/1924 14:34:23

 

Using these data types we can start to write a simple computer program:

dim name as stringdim age as integername = “Barry”age = 56.3 Console.writeline(“hello ” & name & “! you are ”  & age & ” years old”)

 

Data types refer to an extensive system used for declaring variables or functions of different types. The type of a variable determines how much space it occupies in storage and how the bit pattern stored is interpreted.

DATA TYPES AVAILABLE IN VB.NET

VB.Net provides a wide range of data types. The following table shows all the data types available:

Data Type Storage Allocation Value Range
Boolean Depends on implementing platform True or False
Byte 1 byte 0 through 255 (unsigned)
Char 2 bytes 0 through 65535 (unsigned)
Date 8 bytes 0:00:00 (midnight) on January 1, 0001 through 11:59:59 PM on December 31, 9999
Decimal 16 bytes 0 through +/-79,228,162,514,264,337,593,543,950,335 (+/-7.9…E+28) with no decimal point; 0 through +/-7.9228162514264337593543950335 with 28 places to the right of the decimal
Double 8 bytes -1.79769313486231570E+308 through -4.94065645841246544E-324, for negative values

4.94065645841246544E-324 through 1.79769313486231570E+308, for positive values

Integer 4 bytes -2,147,483,648 through 2,147,483,647 (signed)
Long 8 bytes -9,223,372,036,854,775,808 through 9,223,372,036,854,775,807(signed)
Object 4 bytes on 32-bit platform

8 bytes on 64-bit platform

Any type can be stored in a variable of type Object
SByte 1 byte -128 through 127 (signed)
Short 2 bytes -32,768 through 32,767 (signed)
Single 4 bytes -3.4028235E+38 through -1.401298E-45 for negative values;

1.401298E-45 through 3.4028235E+38 for positive values

String Depends on implementing platform 0 to approximately 2 billion Unicode characters
UInteger 4 bytes 0 through 4,294,967,295 (unsigned)
ULong 8 bytes 0 through 18,446,744,073,709,551,615 (unsigned)
User-Defined Depends on implementing platform Each member of the structure has a range determined by its data type and independent of the ranges of the other members
UShort 2 bytes 0 through 65,535 (unsigned)

 

Fibonacci Series in VB .Net

 Fibonacci series, next number is the sum of previous two numbers for example 0, 1, 1, 2, 3, 5, 8, 13, 21, etc. The first two numbers of the Fibonacci series are 0 and 1.

Let’s see the Fibonacci series program in VB .net Console Mode. 

 

Sub main()
Dim x, y, n, i, sum As Integer
Console.WriteLine(“Enter the value”)
n = Console.ReadLine()
x = 0
y = 1
Console.WriteLine(x)
Console.WriteLine(y)

For i = 3 To n
sum = x + y
Console.WriteLine(sum)
x = y
y = sum

Next i

Console.ReadKey()
End Sub

 

 

Facebook, Instagram, WhatsApp Server Down

Facebook, Instagram, and WhatsApp went offline for users across the globe, the social media giant said on Monday, as it worked on restoring its services.

Reuters could not immediately confirm the issue affecting the services, but the error message on the webpage of Facebook Inc (FB.O) suggested a problem with Domain Name System (DNS).

IDM Internet Download Manager Free Download

IDM Crack

IDM Internet Download Manager Free Download. Its full offline installer standalone setup of IDM Internet Download Manager 6.38 Build 25.

IDM Internet Download Manager Overview

IDM Internet Download Manager is an imposing application which can be used for downloading the multimedia content from Internet. Once installed into your system you will be greeted with a very well organized and intuitive user interface. There is a center list which is home to all the files that are to be processed. The upper portion of the interface provides you access to most important features which is represented by customizable icons

IDM Internet Download Manager integrates with some of the most popular web browsers which includes Internet Explorer, Mozilla Firefox, Opera, Safari and Google Chrome. Whenever you encounter the videos a little button will pop-up which will enable you to start downloading or for schedule it for later. When you are about to download a file you need to set an output directory and the category of your desired items. All in all IDM Internet Download Manager is an imposing application which can be used for downloading multimedia from Internet

Download Now

انجینئر کیسے ہوتے ہیں؟

ایک دفعہ ایک انجینئر راستے سے جا رہا تھا کہ اس کو ایک مینڈک دکھائی دیا۔ مینڈک نے انجینئر کو دیکھا تو بولا کہ ’مجھے کس کروپلیز اگر تم مجھے کس کرو گے تو میں ایک حسین شہزادی بن جاؤں گی اور تمہارے ساتھ ایک پورا ہفتہ گزاروں گی‘۔انجینئر نے اسے اٹھا کر اپنی جیب میں ڈال لیا اور چلتا رہا۔ تھوڑی دور جا کر مینڈک نے جیب سے منہ باہر نکال کر پھر سے بولا: مجھے کس کرو تو میں شہزادی بن جاؤں گی۔ انجینئر نے اسے دوبارہ بالکل نظرانداز کر دیا۔ وہ اسی طرح اپنا راستہ ناپتا رہا۔

تھوڑا اور آگے گئے تو مینڈک کو غصہ آگیا اور اس نے بولا کہ میری بات کیوں نہیں سن رہے۔ میں تمہیں کیا کہہ رہا ہوں کہ اگر تم نے مجھے کس کیا تو میں کہانیوں کی طرح شہزادی بن جاؤں گی۔۔میں تمہارے ساتھ پورے دو ہفتے گزار لوں گی لیکن میری بات تو سنو۔ انجینئر بولا کہ تمہاری ان باتوں میں مجھے کوئی دلچسپی نہیں ہے کہ تم لڑکی بن جاؤ گے یا میرے ساتھ وقت گزارو گے۔ لیکن میں یہ سوچ سوچ کہ خوش ہو رہا ہوں کہ اپنی انجینئر سوسائٹی کو جا کر دکھاؤں گا کہ دیکھو مجھے ایک بولنے والا مینڈک مل گیا ہے۔ وہاں ہم مل کر تمہارا چیک اپ بھی کریں گے کہ آخر تم کیسے بولتے ہو؟ ایک انجینئر ہمیشہ انوکھا ہوتا ہے، اگر کوئی نئی مشین خریدے تو اس کو کھول کر بیٹھ جاتا ہے ۔ اگر وہ مشین جلدی خراب ہو جائے تو کہتا ہے کہ اچھی نہیں بنائی گئی تھی اور اگرجلدی خراب نہ ہو توکہتا ہے کہ اس مشین میں اتنے تھوڑے فیچر تھے کہ اس میں خراب ہونے لائق کچھ تھا ہی نہیں۔ کسی نے ایک آدمی سے پوچھا کہ سول انجینئر اور میکینیکل انجینئر میں کیا فرق ہے؟ اس نے جواب دیا میکینیکل انجینئر کا کام ہوتا ہے ہتھیار بنانا جبکہ سول انجینئرکا کام ہوتا ہے ان ہتھیاروں کو استعمال کرنے کے لیے ان کے’ ٹارگٹ ‘یعنی عمارتیں بنانا۔ سائنس دانوں کی طرح انجینئر بھی ایک انوکھی قوم ہوتی ہے۔ ایک مثبت آدمی کو آدھا گلاس پانی دکھاؤ تو بولے گا کہ آدھا بھرا ہوا ہے۔

وہی گلاس ایک منفی انسان دیکھے گا تو بولے گا کہ آدھا خالی ہے لیکن اگر ایک انجینئر کو دکھاؤ تو بولے گا کہ گلاس ٹھیک نہیں بنایا گیا۔ اس کو اس سے آدھے سائز کا بنانا چاہیے تھا۔ اور اسے جاب مل گئی عابد کافی عرصے سے بہت پریشان تھا اور گھر والوں سے لڑ جھگڑ کر علیحدہ رہ رہا تھا۔ برا وقت چل رہا تھا کہ اس کی اپنے باس سے بھی لڑائی ہو گئی اور جاب سے بھی ہاتھ دھو بیٹھا۔ کافی دنوں سے وہ ایک سستے سے ہاسٹل میں زندگی بسر کر رہا تھا اور اپنے کپڑے تک خود دھو رہا تھا۔ ایک دن اس کے باس کو خبر ہوئی کہ اس کے حالات اتنے پتلے ہیں کہ بیچارہ گلیوں سڑکوں کی خاک چھان رہا ہے اور اسے رہ رہ کر عابد کا خیال آنے لگا کہ بیچارہ اللہ جانے کیسے گزارہ کر رہا ہو گا۔ اس نے عابد کو آفس میں بلوایا اور اسے بتایا کہ وہ پھر سے اپنی جاب شروع کر سکتا ہے۔

عابد بہت خوش ہوا۔ اس نے عابد کو سپلائیز کے لیے کچھ پیسے دیے اور بولا کہ سامان لے کر سیدھا آفس آ جائے۔ عابد کی نیت خراب ہو گئی اور اس نے وہ سارے پیسے اپنی ذاتی اشیاء خریدنے پرخرچ کر دیے۔ جب وہ رات تک آفس نہ لوٹا تو اس کے باس کو اس پر شدید غصہ آیا۔ وہ سمجھ گیا کہ عابد اتنا غیر ذمہ دار ہے پھر پیسے کہیں ضائع کر دیے ہوں گے ۔ لیکن وہ ایک نیک آدمی تھا اس نے عابد کو اگلے دن فون کیا، ڈر کے مارے عابد اس کی کوئی کال نہیں اٹھا رہا تھا۔

لیکن اس کا باس اسے روز کال کرتا رہا اور اس نے ارادہ کر لیا تھا کہ اس بے وقوف کو اپنی زندگی برباد نہیں کرنے دینی۔ اللہ واسطے اس نے عابد کو پھر سے آفس بلایا اور اس سے ان پیسوں کا کوئی تذکرہ نہیں کیا اور عابد کو مزید پیسے دے کر اس پر اعتبار کر کے اس کو سپلائیز لانے کے لیے بھیج دیا۔ عابد بہت شرمندہ ہوا اور اس کا ضمیر اسے مسلسل ملامت کر رہا تھا، اس نے جا کر سارا ضروری سامان خریدا اور آفس وقت پر پہنچ گیا۔ اس کی اس دفعہ کی کارکردگی دیکھ کر اس کا باس بہت خوش ہوا اور سمجھ گیا کہ عابد اب اپنی اصلاح کی راہ پر گامزن ہے اور آئندہ صرف اپنی بہتری کی سعی کرے گا۔

کہتے ہیں کہ اللہ اس پر رحم کرتا ہے جو اس کی مخلوق پر رحم کرتے ہیں۔اپنے دل کو کبھی سخت نہ کرو اور دوسرے لوگوں سے کبھی بھی نا امید مت ہو۔ اکثر وہ بچے جن کو گھر والے ہر وقت پابندیوں میں جکڑے رکھتے ہیں اور گھر کی چار دیواری میں قید رکھتے ہیں، جب ان کو موقع ملتا ہے تو وہ شدید ترین بغاوت کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ اسی کے برعکس جو لوگ اپنے بچوں کو مکمل آزادی دیتے ہیں، ان کے بچے ہر طرح کا غلط کام ہوتے دیکھ دیکھ کر خود ایسی چیزوں سے کنارہ کشی اختیار کر لیتے ہیں۔ جب آپ یہ جانتے ہیں کہ کسی اور نے آپ پر اعتبار کیا ہوا ہے تو آ پ کا ضمیر آپ کو راہ سے ہٹنے نہیں دیتا۔ یہ ایک عام سی بات ہے کہ ا نسان جس سے بہت امیدیں لگاتا ہے، وہ اس کی امیدوں پر ہمیشہ پورااتر تا ہی ہے۔لوگوں کی غلطیوں کو درگزر کرنا سیکھیں اوریاد رکھیں کہ اللہ محسن کو بہت پسند کرتا ہے۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کے نیک اورجائز مقاصد پورے فرمائے

اسلام علیکم میرے بھائیوں میری بہنوں دوستو اور بزرگوامید کرتے ہیں کہ آپ سب لوگ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے خیریت سے ہونگے اور خوشحال زندگی گزار رہے ہوں گے اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کے نیک اورجائز مقاصد پورے فرمائے اور دکھ تکلیف دور فرمائے اور ہمیں پانچ وقت کی نماز پڑھنے اورقرآن پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین میرے بھائیوں میری بہنوں جمعۃ المبارک کی بہت زیادہ فضیلت ہے عام دنوں کی نسبت اور خاص کر رمضان المبارک میں تو اس کی اوربھی زیادہ فضیلت ہے کیونکہ رمضان المبارک میں نوافل کا ثواب فرض کے برابر ہو جاتا ہے اور فرض کا جو ثواب ہے وہ ستر گناہ بڑھ جاتا ہے۔

تو اس لیے رمضان المبارک میں جمعۃ المبارک کی اور بھی زیادہ فضیلت بڑھ جاتی ہے کوشش کرنی ہے رمضان المبارک میں خاص کر جمعۃ المبارک کے دن زیادہ سے زیادہ نوافل ادا کرنے ہیں اور قران پاک کی تلاوت کرنی ہے اور اللہ کے حضور رو رو کر گڑگڑا کر اپنی پریشانیوں کے لیے اپنی حاجت کے لیے اپنے رزق کے لیے اپنے مسئلے کے لیے دعا کرنی ہے اور اپنی اپنے گناہوں کی معافی طلب کرنے ہے ناظرین آج جو دعا ہم آپ لوگوں کو بتانے لگے ہیں بہت ہی مختصر سی ایک لائن کی دعا ہے دعا بتانے سے پہلے آپ لوگوں سے اتنی گزارش کرنی ہے کہ خدارا پانچ وقت کی نماز کو اپنا معمول بنائیے والدین کی فرمانبرداری اور حقوق العباد کا خاص خیال رکھیں ناظرین جو بھی وظیفہ کریں کوئی بھی عمل کرے تو اس کو مکمل یقین کے ساتھ کیا کریں کہ میں یہ عمل کرنے لگا ہوں یہ عمل کرنے لگی ہوں ان شاء اللہ تعلیٰ عمل کے کرنے سے میری حاجت جو ہے وہ پوری ہو جائے گی ناظرین سیدنا انس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے۔

ہیں کہ جو شخص جمعہ کے دن ستر مرتبہ یہ دعا پڑھ لے تو دو جمعہ نہ گزریں گے کہ اللہ تعالی اس کو غنی کر دے گا سبحان اللہ ناظرین اتنا مختصر سا عمل کہ جمعہ کے دن کسی بھی وقت صرف ستر مرتبہ یہ دعا ہم نے پڑھ لینی ہے دعا یہ ہے اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغْنِنِی بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکْ ناظرین صرف ایک لائک کی دعا ہے ستر دفعہ پڑھنی ہے پانچ یا سات منٹ لگ جائیں گے انشاءاللہ تعالی دو جمعہ نا گزریں گے کہ اللہ تبارک و تعالی اس کو غنی کر دے گا جو جمعۃ المبارک کے دن کسی بھی جمعۃ المبارک کے دن یہ پڑھ لے گا رمضان المبارک میں خاص کر اس کی فضیلت اور بھی زیادہ بڑھ جائے گی توہم نے کوشش کرنی ہے کہ جمعہ کو ہم نے یہ عمل لازمی کرنا ہے اور اپنے دوسرے دوست احباب اور رشتہ داروں کو بھی یہ لازمی شیئر کریں تاکہ وہ بھی کرلیں کیونکہ اچھی بات کو شئیر کرنا بھی صدقہ جاریا ہے

ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﺎ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﻓﯿﺼﻠﮧ

ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺩﻭ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺳﻔﺮ ﭘﺮ ﺗﮭﮯ، ﺍﯾﮏ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺗﯿﻦﺭﻭﭨﯿﺎﮞ ﺗﮭﯿﮟ.ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﺎﻧﭻ ، ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻠﮑﺮﮐﮭﺎﻧﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﯽ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺍﺗﻨﮯﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺗﯿﺴﺮﺍ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﺑﮭﯽﺁﮔﯿﺎ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﯾﮏ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻓﺮﺍﻏﺖﮨﻮﺉ ﺗﻮﺍﺱ ﻧﮯ ﺁﭨﮫ ﺩﺭﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺼﮧ ﮐﯽ ﺭﻭﭨﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﺩﮮ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮪ ﮔﯿﺎ ۔ﺟﺲ ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﭘﺎﻧﭻ ﺭﻭﭨﯿﺎﮞ ﺗﮭﯿﮟ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﯿﺪﮬﺎﺣﺴﺎﺏ ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﺎﻧﭻ ﺭﻭﭨﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﭘﺎﻧﭻ ﺩﺭﮨﻢﻟﯽ

ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﺗﯿﻦ ﺭﻭﭨﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﺗﯿﻦ ﺩﺭﮨﻢ ﺩﯾﻨﮯﭼﺎﮨﮯ ۔ﻣﮕﺮ ﻭﮦ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺭﺍﺿﯽ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﻧﺼﻒ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧﮐﯿﺎ ، ﯾﮧ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﻣﯿﮟﭘﯿﺶ ﻫﻮﺍﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﻓﺮﻣﺎﺉﮐﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺭﻓﯿﻖ ﺟﻮ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺍﺳﮑﻮ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮ ﻟﻮﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮭﺎﺭﺍ ﻧﻔﻊ ﮨﮯ ، ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺣﻖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫﺟﻮ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮨﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﮨﻮﮔﺎ ۔ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺣﻖ ﺗﻮ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻢﮐﻮ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺩﺭﮨﻢ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮭﯽ ﮐﻮ ﺳﺎﺕ ﺩﺭﮨﻢﻣﻠﻨﮯ ﭼﺎﮨﺌﯿﮟ ، ﺍﺱ ﻋﺠﯿﺐ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﺳﮯ ﻭﮦ ﻣﺘﺤﯿﺮ ﮨﻮﮔﯿﺎ۔ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺗﯿﻦ ﺁﺩﻣﯽﺗﮭﮯ ، ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﺗﯿﻦ ﺭﻭﭨﯿﺎﮞ ﺗﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﻓﯿﻖ ﮐﯽﭘﺎﻧﭻ ، ﺗﻢ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺗﯿﺴﺮﮮ ﮐﻮﺑﮭﯽ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﮐﺎﺣﺼﮧ ﺩﯾﺎ ، ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺗﯿﻦ ﺭﻭﭨﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺣﺼﮯﺗﯿﻦ ﺟﮕﮧ ﮐﺌﮯﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ 9 ﭨﮑﮍﮮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺗﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﻮﭨﮑﮍﻭﮞ ﮐﻮ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ 15 ﭨﮑﮍﻭﮞ ﮐﻮ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﻭ ﺗﻮ24ﭨﮑﮍﮮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﻧﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﭨﮑﮍﮮﮐﮭﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻓﯽ ﮐﺲ 8 ﭨﮑﮍﮮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ﺗﻢ ﻧﮯ 9 ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺁﭨﮫ ﺧﻮﺩ ﮐﮭﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺗﯿﺴﺮﮮ ﻣﺴﺎﻓﺮﮐﻮ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﺭﻓﯿﻖ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ 15 ﭨﮑﮍﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ8ﺧﻮﺩ ﮐﮭﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ 7 ﺗﯿﺴﺮﮮ ﮐﻮ ﺩﺋﯿﮯ ۔ ﺍﺱ ﻟﺌﯿﮯ 8 ﺩﺭﮨﻢ ﻣﯿﮟﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﮯ ﺗﻢ ﺍﻭﺭ 7 ﮐﺎ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺭﻓﯿﻖ ﻣﺴﺘﺤﻖ ﮨﮯ ﯾﮧﺗﻔﺼﯿﻞ ﺳﻨﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﺟﮭﮕﮍﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺁﭖﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﻮ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻟﯿﺎ

کالی مرچ سےسفید بال کالے اورگھنے رکھنے کا قدرتی طریقہ

بالوں کو صحت مند اور خوبصورت دیکھنا سب ہی کی خواہش ہوتی ہے، سفید بال انسان کی شخصیت میں ایک واضح تبدیلی لاتے ہیں، عام طور پر سفید بال ہی لوگوں کی عمر کے بارے میں بتاتے ہیں، جس کے سبب خود اعتمادی کے خاتمے کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔دور حاضر میں بالوں کو نت نئے رنگوں میں رنگنے کی روایت عام ہوگئی ہے۔ ایک وقت تھا جب محض تب ہی بال رنگے جاتے تھے جب وہ سفید ہورہے ہوں۔ لیکن اب تو نوجوان لوگ بھی کثرت سے اس فیشن کو اپنا رہے ہیں۔مصنوعی طریقوں سے بال رنگنا اکثر کافی مہنگا پڑ جاتا ہے۔ دکانوں میں ملنے والی ڈائیز اکثر نقصان دہ کیمیکلز سے تیار کئے جاتے ہیں جو بالوں کو کمزور کرتے ہیں ا وربال جھڑنے لگتے ہیں۔کتنا ہی اچھا ہو کہ کوئی ایسا طریقہ ہو جس سے آپ کے سفید بال بھی کالے ہوجائیں اور ان کی مضبوطی بھی برقرار رہے۔ مندرجہ ذیل آسان قدرتی طریقے سے آپ اپنے سفید بالوں کو بغیر کوئی نقصان پہنجائے کالے کرسکتے ہیں۔مصنوعی طریقوں کے مقابلے میں قدرتی نسخوں کے اثر کرنے میں وقت تو زیادہ لگتا ہے لیکن اس کے کوئی مضر اثرات نہیں ہوتے، اس کے لئے کالی مرچ کے استعمال کا قدرتی طریقہ درج ذیل ہے۔

سفید بال کالے کرنے کا آسان اور مجرب نسخہ

سفید بالوں کیلئے سب سے بہترین چیز بھنگڑا سیاہ ہے، اس کے علاوہ روغن کلونجی، اور کالی مرچ نہایت مفید ہیں۔

تیل بنانے کی ترکیب:

بھنگڑا سیاہ 25 گرام ۔ کالی مرچ 25 گرام اور کلونجی کو ملا کر پانی میں ابال لیں اورپھر اسے چھان کر تیل میں ملا لیں اس تیل کو لگانے سے بال کالے رہیں گے اس کے ساتھ ساتھ آملہ کا استعمال زیادہ سے زیادہ کیا جائے۔صبح کے ناشتہ میں دو عدد آملہ اس طرح کھایئے جس طرح چیونگم کھائی جاتی ہے، اس طریقہ علاج سے آپ کے سفید بال سیاہ ہوجائیں گے

پریشانی ختم کرنے کا وظیفہ

اسلام علیکم ناظرین امید کرتے ہیں کہ آپ سب اللہ کے فضل کرم سے خیریت سے ہوں گے۔ اور خوشحال زندگی گزار رہے ہوں گے اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی ہم سب کے نیک اور جائز مقاصد پورے فرمائے اور تکلیف دور فرمائے اور ہمیں پانچ وقت کی نماز کے ساتھ قرآن پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے میرے بھائیو اور بہنوں زندگی میں غم اور پریشانیاں تو ہرانسان کو آتی ہیں کبھی بھی ان غموں اور پریشانیوں سے گھبرانا نہیں ہے چاہیے جب کوئی غم آئے کوئی پریشانی آئے تو اپنا سارا غم اپنا سارا دکھرا اللہ کو سنائیں اسی طرح غموں اور پریشانیوں کے لیے اللہ تعالی نے قرآن پاک میں سورہ کہف میں فرمایا اللہ کو پکارو اس کے صفاتی ناموں کے ساتھ اسی طرح اللہ تعالی کے دو صفاتی نام یا قادر یا نافع جو بڑا اثر رکھتے ہیں جو شخصدل کی گہرائیوں سے ان ناموں کو پڑھے گا انشاءاللہ تعالی ہر حاجت پوری ہوگی تو ناظرین جب بھی کوئی پریشانی آئے کوئی مسئلہ اچانک کوئی مصیبت آجاتی ہے تو یہ دو نام یا قادر یا نافع فورا اس کا ورد شروع کر دیں انشاء اللہ تعالی ناظرین اس کے کرنے سے کوئی بھی پریشانی ہوگی کوئی بھی غم ہوگا کوئی بھی تکلیف ہوگی انشاء اللہ تعالی فورا دور ہو جائی گی مگر پریشان نہیں ہونا چاہیے گھبرانا نہیں چاہیے کوئی بھی غم کوئی بھی پریشانی آئے تو فورا یا قادر یا نافع کا ورد شروع کر دینا چاہیے انشاءاللہ کوئی بھی حاجت ہوگی پوری ہو جائے گی

اہل مغرب نے اسلام میں خواتین کے حقوق کے بارے میں بہت پروپیگنڈا کر رکھا ہے لیکن سچ تو یہ ہے کہ جس طرح کے حقوق اسلام نے خواتین کو دیئے ہیں اس کا تصور دنیا کے کسی اور مذہب میں نہیں پایا جاتا۔

قرآن و حدیث کی تعلیمات کو دیکھا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ بہترین خاوند اسی شخص کو قرار دیا گیا ہے جو اپنی اہلیہ کی تمام ضروریات اپنی حیثیت کے مطابق پوری کرتا ہے۔

اسلام میں عورت کے حقوق کا اس قدر خیال رکھا گیا ہے کہ مرد کے پاس یہ اختیار نہیں ہے کہ چاہے تو اپنی اہلیہ کے اخراجات اٹھائے اور چاہے تو اس پر ہی اِن کا بوجھ ڈال دے، بلکہ اس پر لازم کیا گیا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کے اخراجات کا مناسب طور پر اہتمام کرے،

البتہ اسے یہ گنجائش بھی دی گئی ہے کہ وہ اپنی بساط کے مطابق جتنا ممکن ہو خرچ کرے۔ خصوصاً جب کوئی خاتون بچے کی پرورش کر رہی ہو تو اس کی تمام ضروریات کا بہترین ممکن طور پرخیال رکھنے کا حکم دیا گیاہے۔

اسلام نے گھریلو مسائل کے بطریق احسن حل کے لئے یہ اصول بیان کر دیا ہے کہ محدود ذرائع والا خاوند اپنی اہلیہ پر اپنے محدود ذرائع کے مطابق اخراجات کرے اور جو صاحب حیثیت ہے اس پر لازم قرار دیا گیا ہے

کہ وہ اپنی حیثیت کے مطابق کھل کر خرچ کرے۔ یعنی مرد بخل سے کام نہ لے بلکہ جہاں تک اس کی گنجائش ہو اہلیہ کی جائز ضروریات کے لئے بخوشی خرچ کرے

Redmi Note 9 Pro to Go on Sale Today at 12 Noon via Mi.com, Amazon

Redmi Note 9 Pro will be going on sale in India today at 12pm (noon). The phone was launched in March and boasts impressive specifications, like a quad rear camera setup and octa-core processor. The phone comes in three colour options namely, Aurora Blue, Glacier White, and Interstellar Black. The Redmi Note 9 Pro will be available on the Xiaomi India website (mi.com) and Amazon in two RAM and storage configurations. As for deliveries, the government has allowed delivery of non-essential items in Orange and Green zones throughout the country. To recall, Xiaomi had also put the phone on sale yesterday but it was quickly sold out.

Redmi Note 9 Pro price in India, sale offers

The Redmi Note 9 Pro is available in India in two variants, namely 4GB + 64GB and 6GB + 128GB. The base variant with 4GB RAM is priced at Rs. 13,999 while the 6GB RAM variant is priced at Rs. 16,999. Both Amazon and mi.com have a sale offer where customers can enjoy a flat discount of Rs. 1,000 when making the payment through ICICI credit card. The offer is also valid on ICICI credit card and debit card EMI transactions. The sale will start at 12pm (noon) today.

Redmi Note 9 Pro specifications

The dual-SIM (Nano) Redmi Note 9 Pro runs MIUI 11, based on Android. It comes with a 6.67-inch full-HD+ (1,080×2,400 pixels) IPS display that has 20:9 aspect ratio. It is powered by octa-core Qualcomm Snapdragon 720G SoC, coupled with Adreno 618 GPU, and up to 6GB of LPDDR4X RAM.

There is a quad rear camera setup that includes a 48-megapixel primary shooter, an 8-megapixel sensor with an ultra-wide-angle lens, a 5-megapixel sensor with a macro lens, and finally a 2-megapixel depth sensor. On the front, you get a 16-megapixel selfie shooter.

The Redmi Note 9 Pro has up to 128GB of UFS 2.1 storage that is expandable via microSD card (up to 512GB). For connectivity, the phone has 4G VoLTE, Wi-Fi 802.11ac, Bluetooth v5.0, GPS/A-GPS, NavIC, a USB Type-C port, and a 3.5mm headphone jack. Coming to the battery, the phone packs a 5,020mAh battery with support for 18W fast charging.