یہ ایک نام پڑھ لیں

424

میرے بھائیو اورمیری بہنو امید کرتے ہیں کہ آپ سب اللہ پاک کے فضل کرم سے خیریت سے ہوں گے اﷲ تبارک و تعالیٰ کا مومنوں کو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود وسلام بھیجنے کا حک حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پردرود بھیجنے کی کیفیت جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے اﷲ تعالیٰ اس پر دس مرتبہ درود (بصورتِ رحمت) درود بھیجتا ہے جس مجلس میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود نہ بھیجا گیا وہ قیامت کے دن ان اہل مجلس پر حسرت بن کر نازل ہو گی بدبخت ہے وہ شخص جس کے سامنے میرا ذکر ہو اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے ہر دعا اس وقت تک حجاب میں رہتی ہے جب تک حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود نہ بھیجا جائے۔

ناظرین حدیث شریف میں ہے اللہ غفور جمعہ کے روز کسی مسلمان کو نہیں چھوڑتا مگر اس کی بخشش کی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ ناظرین جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہے اور سب سے افضل ہے حدیث شریف میں ہے اللہ تعالی کے نذدیک تمام دنوں سے افضل جمعہ کا دن ہے۔ ناظرین جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہے اور اس میں رحمت الٰہی کی بارش ہوتی ہے اور دوزخ کی آگ کو ٹھنڈا کیا جاتا ہے ناظرین آج ہم آپ کو ایک ایسا مجرب وظیفہ بتانے لگیں ہیں اور بہت آسان سا عمل بتانے لگے ہیں جس کے کرنے سے انشاء اللہ تعالی آپ کی جیسی بھی تنگی ہوگی کسی قسم کی بھی تنگی ہوگی رزق کی تنگی ہے مال کی تنگی ہے روزگار کی تنگی ہے اگر کوئی بھی تنگی ہے انشاء اللہ اس وظیفہ کو کرنے سے آپ کی وہ تنگی حل ہو جائے گی اس عمل کو آپ نے جمعہ کے دن کرنا ہے کسی بھی وقت فجر کی نماز سے لے کر مغرب کی ازان سے پہلے تک کسی بھی وقت یہ 100 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے اور ہر جمعہ کو آپ نے پڑھنا ہے اس عمل کی اجازت عام ہے۔ تو ناظرین کرنا یہ ہے کہ جمعہ کے دن فجر کی نماز سے لے کر مغرب کی ازان سے پہلے پہلے 100 مرتبہ آپ نے اللہ ھو پڑھنا ہے۔

صرف اللہ ھو اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے کسی بھی وقت ایک تسبیح آپ نے اللہ ھو کی کرنی ہے اور ہر جمعہ کو آپ نے یہ تسبیح کرنی ہے آپ نے انشاء اللہ تعالی آپ دیکھیں گے کہ آپ کی تنگی کیسے دور ہوتی ہے مگر جمعہ کے دن آپ نے 100 مرتبہ اللہ ھو پڑھنا ہے اگر زیادہ بھی پڑھ سکتے ہیں تو زیادہ بہتر ہے مگر 100 مرتبہ آپ نے لازمی پڑھنا ہے انشاء اللہ تعالی ناظرین ظرور ہم سب کی تنگی دورفرمائے گا اللہ تعالی تو ناظرین کوشش کیا کریں جوبھی اچھی بات آپ کو ملے تو اسے شئیر ضرور کیا کریں کیونکہ اچھی بات کو شئیر کرنا صدقہ جاریا ہے۔